رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 11° صاف 22° / 11°فجر 05:19ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:53عشا 19:13
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
عدالتیں مستقبل کے ممکنہ قوانین روکنے کے لیے پیشگی فیصلہ نہیں کر سکتیں: اسلام آباد ہائیکورٹپیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا جمعہ کو اسلام آباد میں اجلاسبلوچستان اسمبلی: سردار نظام کے خاتمے اور نواب، سردار کے الفاظ پر پابندی کی قرارداد آج پیش ہوگیشیبہ آئل فیلڈ پر ڈرون حملے کی کوشش، ملبہ گرنے سے فلپائنی اور نیپالی کارکن ہلاک، پاکستانی اور انڈین زخمیپنجاب میں کیمرے والے سمارٹ گلاسز اور خفیہ ریکارڈنگ آلات پر 30 روزہ پابندی، مریم نواز کی سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعظم کا پشاور میں اپیکس کمیٹی سے خطاب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی “انتہائی مجبوری” میں نافذ کرنے کا دعویٰآئی ایم ایف کی پیش گوئی: خطے کی معیشت اس سال 1.3 فیصد سکڑے گی، 2027 میں 6.6 فیصد نموصدر زرداری تین روزہ دورے پر جرمنی روانہ، 23 برس بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا پہلا دورہبنوں سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نسیم علی شاہ 30 روز کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بندپشاور میں وزیراعظم کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، خیبرپختونخوا پروگرام کے لیے 160 ارب روپے مختصدہشت گردی کے خلاف ایک بار پھر قومی اتحاد ضروری ہے: سینیٹ میں رانا ثنا اللہ کا خطابخیبرپختونخوا میں گورنر راج کا مقصد معدنیات نہیں، امن کا قیام ہے: عقیل ملک، اختیار ولی

مچھ میں مائن ریسکیو سینٹر کا افتتاح، نیشنل مائننگ کمپنی میں کان کنوں کی صحت و حفاظت پر ورکشاپ

مچھ میں مائن ریسکیو سینٹر کا افتتاح، نیشنل مائننگ کمپنی میں کان کنوں کی صحت و حفاظت پر ورکشاپ
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

مچھ: لیبر فیڈریشن بلوچستان کے صدر لالا سلطان نے مچھ میں مائن ریسکیو سینٹر کا افتتاح کیا۔

نیشنل مائننگ کمپنی میں مائن ورکرز کی ہیلتھ اور سیفٹی کے حوالے سے ورکشاپ بھی منعقد ہوئی، جس سے انسپکٹر آف مائنز مچھ قربان علی اور الیکٹرک انسپکٹر آف مائنز عارف حسین نے خطاب کیا۔ ورکشاپ میں جونیئر انسپکٹر آف مائنز محمد اسامہ بھی شریک تھے۔

مچھ: انسپکٹر آف مائنز قربان علی اور الیکٹرک انسپکٹر آف مائنز عارف حسین کا نیشنل مائننگ کمپنی میں مائن ورکرز کے ہیلتھ اور سیفٹی کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں
مچھ: انسپکٹر آف مائنز قربان علی اور الیکٹرک انسپکٹر آف مائنز عارف حسین کا نیشنل مائننگ کمپنی میں مائن ورکرز کے ہیلتھ اور سیفٹی کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں
مچھ: انسپکٹر آف مائنز مچھ قربان علی، الیکٹرک انسپکٹر آف مائنز عارف حسین اور جونیئر انسپکٹر آف مائنز محمد اسامہ کا نیشنل مائننگ کمپنی میں مائن ورکرز کے ہیلتھ اور سیفٹی کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ کے شرکاء کا گروپ

موضوعات: