رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 17° صاف 22° / 11°فجر 05:21ظہر 12:16عصر 16:12مغرب 17:49عشا 19:10
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
بوٹس رائلی: ’آئی لو بوسٹرز‘ کا مقصد لوگوں کو کام کی جگہ پر منظم ہونے کی ترغیب دینا ہےٹالاریکو کا ایلون مسک پر ٹیکساس کی سینیٹ نشست پیکسٹن کے لیے خریدنے کی کوشش کا الزامایچ ایس بی سی کی تیسری سہ ماہی کی آمدن توقعات سے کم، بینک کی جانب سے ایک ارب ڈالر کے بائی بیک کے اعلان کے باوجود شیئرز گر گئےچین کے صنعتی منافع میں ستمبر کے دوران 14.4 فیصد اضافہ، معیشت میں تقسیم برقرارووچچ کی شکست تسلیم، طلبہ کی حمایت یافتہ فہرست سربیا کے انتخابات میں کامیابامریکا کی حراست میں موجود افغانوں کو پاکستان ڈی پورٹ کرنے کے لیے پرواز کا منصوبہ، اتحادیوں کے رشتہ دار بھی شاملقومی اسمبلی نے فرنٹیئر کانسٹیبلری تنظیم نو سمیت اہم بلز منظور کر لیےکرس براؤن کو لندن نائٹ کلب حملے پر معطل سزا سنا دی گئیلولا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب، فلاویو بولسونارو کا شکست تسلیم کرنے سے انکاراسٹار ٹریک کی اصل سیریز کے “چیکوف” والٹر کوینگ 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئےحارث رؤف کا بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے معاہدہصائم ایوب تین ملکی ون ڈے اسکواڈ سے ریلیز، صاحبزادہ فرحان کی شمولیت

تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ، ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ایک فٹ رہ گئی

تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ، ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ایک فٹ رہ گئی

ڈیم انتظامیہ کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1549.38 فٹ ہوگئی ہے جبکہ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ایک فٹ رہ گئی ہے، تربیلا ڈیم کا ڈیڈ لیول 1402 فٹ اور فل لیول 1550 فٹ ہے،

ڈیم انتظامیہ کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 1 لاکھ 16 ہزار 700 کیوسک جبکہ اخراج 1 لاکھ 34 ہزار 700 کیوسک ہے۔

موضوعات: