مشیر ماحولیات نسیم الرحمٰن ملاخیل نے چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے نومنتخب عہدیداروں سے حلف لیا

کوئٹہ: صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمٰن ملاخیل نے چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے نومنتخب صدر نوید یوسف، نائب صدر حاجی رفو گل بڑیچ اور دیگر عہدیداروں سے حلف لیا۔
اس موقع پر چیمبر کے چیئرمین ولی نورزئی اور دیگر بھی موجود تھے۔
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











