گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے نوابزادہ محبوب جوگیزئی، طاہرہ بلوچ اور مسلم لیگ ن کے وفود کی ملاقاتیں

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے 14 اکتوبر کو مختلف شخصیات اور وفود نے ملاقاتیں کیں۔
گورنر سے ملاقات کرنے والوں میں نوابزادہ محبوب جوگیزئی اور خاتون صوبائی محتسب طاہرہ بلوچ شامل تھیں۔ مسلم لیگ ن بلوچستان کے سینئر رہنما یونس بلوچ کی قیادت میں ایک وفد اور مسلم لیگ ن بلوچستان کے راج کمار کی قیادت میں اقلیتی ونگ کے وفد نے بھی گورنر سے ملاقات کی۔



تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











