گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے خواتین انٹرپرینیورز، نوابزادہ طور گل جوگیزئی اور دیگر وفود کی ملاقاتیں

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے آسیہ کی قیادت میں خواتین انٹرپرینیورز کے ایک وفد نے ملاقات کی۔
گورنر بلوچستان سے انور مندوخیل کی قیادت میں بھی ایک وفد نے ملاقات کی۔
علاوہ ازیں نوابزادہ طور گل جوگیزئی اور ڈائریکٹر ریسرچ ایگریکلچر حبیب اللہ کاکڑ نے بھی گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی۔


تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











