گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی اسلام آباد کے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں سینیٹر نصیب اللہ بازئی کی عیادت

اسلام آباد: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اسلام آباد کے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی کی عیادت کی۔
اس موقع پر سینیٹر سعید الحسن مندوخیل بھی موجود تھے۔
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











