رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 11° ابر آلود 20° / 10°فجر 05:32ظہر 12:16عصر 16:01مغرب 17:37عشا 19:00
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
عمران خان کو پمز میں آنکھ کا انجیکشن لگا کر واپس اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیاکوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں پولیس پارٹی پر فائرنگ، 12 اہلکار زخمیتیراہ سے سابق افغان فوجی گرفتار، پاکستان میں دہشت گردی کے الزاماتماسکو میں یوریشین فلم ایوارڈز، پاکستان کی دو فلمیں ’ویلکم ٹو پنجاب‘ اور ’میرا لیاری‘ نامزدجمعیت علمائے اسلام (ف) اسلام آباد کے امیر اویس عزیز کا 15 دن کا جسمانی ریمانڈ منظورپیٹرول اور ڈیزل سستے ہونے کے بعد لاہور میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمیپاکستان اور روس کے درمیان 10 سے زائد معاہدوں پر دستخط کی تیاری آخری مراحل میںپٹرول 3 اور ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا، نئی قیمتیں 12 نومبر سے نافذسالک حسین کا مریم نواز کو مشورہ: سیاست میں ‘وومن کارڈ’ استعمال نہ کریںراولپنڈی ٹیسٹ کا تیسرا دن: سری لنکا 4 وکٹوں پر 404 رنز بنا کر مستحکم پوزیشن میںایران پر دوبارہ حملوں کے معاملے پر ٹرمپ اور نیتن یاہو میں تلخ کلامی کا انکشافاورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 10 مبینہ دہشت گرد ہلاک

بانی پی ٹی آئی کی 28ویں ترمیم پر رائے پارٹی قیادت کو بھجوا دی گئی

بانی پی ٹی آئی کی 28ویں ترمیم پر رائے پارٹی قیادت کو بھجوا دی گئی
فائل فوٹو: بانی پی ٹی آئی عمران خان — تصویر: بشکریہ arabnews.pk

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی نے 28ویں آئینی ترمیم پر اپنی رائے پارٹی قیادت کو بھجوا دی ہے۔ بانی نے یہ رائے وکیل سلمان صفدر کے ذریعے پہنچائی، جنہیں انہوں نے گزشتہ ملاقات میں اپنی رائے سے آگاہ کیا تھا۔

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے گفتگو میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی 28ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے واضح رائے ان تک پہنچ چکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رائے پارٹی کے سامنے رکھی جائے گی۔ پارلیمانی پارٹی، کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی کے اجلاس بلائے جائیں گے، جن میں 28ویں آئینی ترمیم پر بانی پی ٹی آئی کا واضح موقف پیش کیا جائے گا۔

موضوعات:
اشتہار