رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 20° صاف 22° / 11°فجر 05:23ظہر 12:16عصر 16:10مغرب 17:46عشا 19:07
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
ایمان فاطمہ کی ناقابل شکست 88 رنز، واریئرز کی چیمپئنز پر پانچ وکٹوں سے فتحایران پر نئے اسرائیلی حملے عالمی منڈیوں کے لیے تباہ کن ہوں گے: عراقچیکترینہ کیف: وکی کوشل عملی طور پر سمجھدار ہیں، میں نظریاتی طور پر سمجھدار ہوںحنا الطاف کا خواتین کو درپیش پابندیوں پر طنز، سوشل میڈیا پر نئی بحثلاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی توسیع کی منظوری، مسافروں کی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایتبلاول: پاکستان کو مشکلات کا سامنا ہے، وزیر داخلہ ایوان کو بریف کریںفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے بہاماس کو 5-0 سے شکست دے دیامریکی نائب صدر کا ایران سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے محسن رضائی کو خطایرانی فلم ساز جعفر پناہی کو پانچ سال قید کی سزا، سفر اور سوشل میڈیا پر پابندیانتخابی اصلاحات: اپوزیشن کو پارلیمانی کمیٹی میں شامل کرنے کی وزیراعظم کی ہدایتفائنل سے قبل مائیک ہیسن: قومی ٹیم ابھی بہترین کرکٹ نہیں کھیلیفائنل سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی لاہور میں بھرپور ٹریننگ
صفحہ اول› بلوچستان ›بارکھان

بارکھان: ڈی ای او بہادر شاہ کا گدائی رکھنی گرلز ہائی سکول کا دورہ، طالبات میں اسٹیشنری تقسیم

بارکھان: ڈی ای او بہادر شاہ کا گدائی رکھنی گرلز ہائی سکول کا دورہ، طالبات میں اسٹیشنری تقسیم
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

بارکھان/رکھنی: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بارکھان بہادر شاہ نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول گدائی رکھنی کا دورہ کیا اور طالبات میں کاپیاں، پنسلیں اور دیگر ضروری اسٹیشنری تقسیم کی۔

انہوں نے طالبات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ وہ تعلیم پر بھرپور توجہ دیں اور محنت و لگن سے اپنا تعلیمی سفر جاری رکھیں۔

ڈی ای او بارکھان نے ہیڈ مسٹریس سحر مبین کے اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ بجٹ لیپس ہونے کے باوجود اپنی مدد آپ کے تحت طالبات کے لیے اسٹیشنری کا انتظام کرنا ان کے مخلصانہ جذبے، احساس ذمہ داری اور تعلیم سے محبت کا عملی ثبوت ہے۔

ہم سب کو تعلیم کی بہتری کے لیے اسی جذبے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

موضوعات: