رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 11° جزوی بادل 22° / 11°فجر 05:23ظہر 12:16عصر 16:10مغرب 17:46عشا 19:07
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
ایران پر نئے اسرائیلی حملے عالمی منڈیوں کے لیے تباہ کن ہوں گے: عراقچیکترینہ کیف: وکی کوشل عملی طور پر سمجھدار ہیں، میں نظریاتی طور پر سمجھدار ہوںحنا الطاف کا خواتین کو درپیش پابندیوں پر طنز، سوشل میڈیا پر نئی بحثلاہور اور کراچی ائیرپورٹس کی توسیع کی منظوری، مسافروں کی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایتبلاول: پاکستان کو مشکلات کا سامنا ہے، وزیر داخلہ ایوان کو بریف کریںفیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان نے بہاماس کو 5-0 سے شکست دے دیامریکی نائب صدر کا ایران سے مذاکرات بحال کرنے کے لیے محسن رضائی کو خطایرانی فلم ساز جعفر پناہی کو پانچ سال قید کی سزا، سفر اور سوشل میڈیا پر پابندیانتخابی اصلاحات: اپوزیشن کو پارلیمانی کمیٹی میں شامل کرنے کی وزیراعظم کی ہدایتفائنل سے قبل مائیک ہیسن: قومی ٹیم ابھی بہترین کرکٹ نہیں کھیلیفائنل سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی لاہور میں بھرپور ٹریننگطیب اردوان کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو: ہرمز اور یمن کے مسائل سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی کوشش
مارکیٹ
KSE-100167,193▲0.87%KMI-30238,958▲0.84%ڈالر276.60روپےیورو308.73روپےپاؤنڈ369.22روپےریال73.76روپےدرہم75.32روپےسونا فی تولہ415,766روپےسونا4,008$/اونسچاندی51.65$/اونسبٹ کوائن77,238$▼0.97%

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونےاور چاندی کی قیمت میں آج پھر اضافہ

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونےاور چاندی کی قیمت میں آج پھر اضافہ

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1100 روپےمہنگا،قیمت 4 لاکھ42 ہزار 36 روپے ہوگئی،دس گرام سونےکی قیمت 943 روپے کے اضافے سے3 لاکھ78 ہزار 974 روپے ہوگئی۔

43 روپے کے اضافے سے فی تولہ چاندی6555 روپےکی ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 11 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 4195 ڈالر کا ہو گیا۔

موضوعات: