رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 17° صاف 24° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
دہشت گردی کے خلاف ایک بار پھر قومی اتحاد ضروری ہے: سینیٹ میں رانا ثنا اللہ کا خطابخیبرپختونخوا میں گورنر راج کا مقصد معدنیات نہیں، امن کا قیام ہے: عقیل ملک، اختیار ولیسینیٹ نے پاسپورٹ ایکٹ ترمیمی بل 2026 متفقہ طور پر منظور کر لیاپی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم شاہ بنوں سے گرفتار، ویڈیو سامنے آگئیعالمی ادارہ خوراک کا غزہ میں غذائی امداد ایک تہائی کم کرنے کا اعلان، 11 لاکھ افراد کو امداد ملے گینیتن یاہو: 7 اکتوبر کو 1200 اسرائیلیوں کی ہلاکت 40 ہزار امریکیوں کے قتل کے برابر تھیراجپال یادیو نے اہلیہ رادھا کو خاندان کا ہیرا قرار دے دیا، سالگرہ پر جذباتی پیغامروس پر پابندیوں میں نرمی کے بعد تیل سستا، برینٹ 107 ڈالر کے قریبسہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے: وفاقی وزیر طارق فضل چوہدریعقیل ملک: امریکا کے ساتھ معدنیات کا کوئی لائسنس نہیں ہوا، مولانا لائسنس سامنے لائیںپی ٹی آئی کے گرفتار تین ارکان قومی اسمبلی پروڈکشن آرڈرز پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئےروس کے یوکرین پر رات گئے ڈرون حملے، لاجسٹکس مراکز، بندرگاہوں اور بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

گوادر: چیئرمین میونسپل کارپوریشن ماجد جوہر کی ہدایت پر دیمی ذر لنک روڈ پر ڈرینج کی صفائی

گوادر: چیئرمین میونسپل کارپوریشن ماجد جوہر کی ہدایت پر دیمی ذر لنک روڈ پر ڈرینج کی صفائی
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

گوادر: چیئرمین میونسپل کارپوریشن گوادر ماجد جوہر کی ہدایت پر شہر میں صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

اس سلسلے میں سپروائزر ذاکر بلوچ کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن کی ٹیم دیمی ذر لنک روڈ پر ڈرینج کی صفائی اور نکاسی آب میں حائل رکاوٹوں کو دور کر رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان اقدامات کا مقصد نکاسی آب کے نظام کو موثر بنانا، صفائی کے معیار کو بہتر کرنا اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہے۔

میونسپل کارپوریشن کی ٹیمیں شہر کے مختلف علاقوں میں بلدیاتی خدمات کی بہتری کے لیے فیلڈ میں صفائی ستھرائی میں مصروف ہیں۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

موضوعات: