رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 16° صاف 24° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
دہشت گردی کے خلاف ایک بار پھر قومی اتحاد ضروری ہے: سینیٹ میں رانا ثنا اللہ کا خطابخیبرپختونخوا میں گورنر راج کا مقصد معدنیات نہیں، امن کا قیام ہے: عقیل ملک، اختیار ولیسینیٹ نے پاسپورٹ ایکٹ ترمیمی بل 2026 متفقہ طور پر منظور کر لیاپی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی مولانا نسیم شاہ بنوں سے گرفتار، ویڈیو سامنے آگئیعالمی ادارہ خوراک کا غزہ میں غذائی امداد ایک تہائی کم کرنے کا اعلان، 11 لاکھ افراد کو امداد ملے گینیتن یاہو: 7 اکتوبر کو 1200 اسرائیلیوں کی ہلاکت 40 ہزار امریکیوں کے قتل کے برابر تھیراجپال یادیو نے اہلیہ رادھا کو خاندان کا ہیرا قرار دے دیا، سالگرہ پر جذباتی پیغامروس پر پابندیوں میں نرمی کے بعد تیل سستا، برینٹ 107 ڈالر کے قریبسہیل آفریدی مذاکرات کے ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے: وفاقی وزیر طارق فضل چوہدریعقیل ملک: امریکا کے ساتھ معدنیات کا کوئی لائسنس نہیں ہوا، مولانا لائسنس سامنے لائیںپی ٹی آئی کے گرفتار تین ارکان قومی اسمبلی پروڈکشن آرڈرز پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئےروس کے یوکرین پر رات گئے ڈرون حملے، لاجسٹکس مراکز، بندرگاہوں اور بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سینیٹر دوستین ڈومکی، میر عاصم کرد گیلو اور مختلف وفود کی ملاقاتیں

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سینیٹر دوستین ڈومکی، میر عاصم کرد گیلو اور مختلف وفود کی ملاقاتیں
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے سینیٹر دوستین ڈومکی اور صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو نے ملاقات کی۔

پارلیمانی سیکرٹری محمد خان لہڑی اور سردار عمران جتک نے بھی گورنر بلوچستان سے ملاقات کی۔

امیر اتحاد قراء پاکستان مولانا قاری نعیم اللہ کی قیادت میں ایک وفد نے گورنر جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی۔

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری نعیم کریم کی قیادت میں پارٹی کے وفد نے بھی گورنر بلوچستان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو اور پارلیمانی سیکرٹری محمد خان لہڑی بھی موجود تھے۔

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے پارلیمانی سیکرٹری محمد خان لہڑی اور سردار عمران جتک ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے پارلیمانی سیکرٹری محمد خان لہڑی اور سردار عمران جتک ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے امیر اتحاد قراء پاکستان مولانا قاری نعیم اللہ کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے امیر اتحاد قراء پاکستان مولانا قاری نعیم اللہ کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری نعیم کریم کی قیادت میں پارٹی کا وفد ملاقات کر رہا ہے، اس موقع پر صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو اور پارلیمانی سیکرٹری محمد خان لہڑی بھی موجود ہیں