گورنر جعفر خان مندوخیل کی زیر صدارت یونیورسٹی آف بلوچستان کا 13واں سینٹ اجلاس، مسلم لیگ ن کے وفد سے ملاقات

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے یونیورسٹی آف بلوچستان کے 13ویں سینٹ اجلاس کی صدارت کی۔ گورنر نے سینٹ کے ممبرز کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوایا۔
دریں اثنا پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میر عطاء اللہ محمد زئی کی قیادت میں ایک وفد نے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی۔


تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











