گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے موسیٰ خیل آل پارٹیز کے نمائندہ وفد کی ملاقات

بلوچستان: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے موسیٰ خیل آل پارٹیز کے نمائندوں پر مشتمل وفد نے 8 اگست کو ملاقات کی۔
ملاقات کے موقع پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے موسیٰ خیل آل پارٹیز کے نمائندوں کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوایا۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











