رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 23° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
محسن نقوی: پاکستان نے خطے میں امن اور مذاکرات کے لیے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیافیصل واوڈا: عمران خان بانی ایم کیو ایم کی سیاست سے بھی 100 فیصد آگے نکل گئےعامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل کرنے کا مقدمہ: دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریپاکستان کی باؤلنگ اور فیلڈنگ شاندار رہی، جلد وکٹیں گنوانے سے نقصان ہوا: ہیری بروکنیتن یاہو نے ایران پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کی ہدایت کی تھی، برطانوی میڈیا کا دعویٰامریکا ناکہ بندی اور دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کی توقع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر پزشکیانپیوٹن اور وٹکوف کی ملاقات: سہ فریقی مذاکرات نومبر کے وسط میں بحال کرنے پر غورزیلنسکی: موجودہ علاقائی صورتحال برقرار رکھنے والا امن معاہدہ قبول کرنے کو تیار ہیںکراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3540 روپے کا، ملک بھر میں سب سے مہنگاوزیراعظم شہباز شریف کا آج دورۂ پشاور متوقع، امن و امان اجلاس کی صدارت اور 12 اضلاع کے لیے وژن کا اعلان کریں گےپی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات چند دنوں میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں: عامر ڈوگرپی ٹی آئی میں اختلافات: سلمان اکرم راجہ کی پوسٹ پر علی امین گنڈاپور اور ارکان اسمبلی کے تحفظات

وزیراعلیٰ اور اسپیکر کی ہدایت پر چمن میں صفائی و شجرکاری مہم، بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول میں طلبہ شریک

وزیراعلیٰ اور اسپیکر کی ہدایت پر چمن میں صفائی و شجرکاری مہم، بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول میں طلبہ شریک
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

چمن: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی کی زیر نگرانی چمن شہر اور گردونواح میں صفائی ستھرائی کے ساتھ تعلیمی اداروں میں بھی خصوصی صفائی، تزئین و آرائش اور شجرکاری مہم شروع کر دی گئی ہے۔

اسی سلسلے میں گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول چمن میں طلبہ اور اسکول انتظامیہ نے صفائی ستھرائی، اسکول کی خوبصورتی اور تزئین و آرائش کی خصوصی مہم میں بھرپور حصہ لیا، جبکہ سرسبز اور صاف تعلیمی ماحول کے فروغ کے لیے مختلف مقامات پر پودے بھی لگائے گئے۔

مہم کا مقصد طلبہ میں صفائی، شجرکاری، ماحولیاتی تحفظ اور اجتماعی ذمہ داری کا شعور اجاگر کرنا اور ایک صحت مند، صاف ستھرے اور سرسبز معاشرے کی تشکیل میں عوام اور طلبہ کی شمولیت کو فروغ دینا ہے۔

گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول چمن میں طلبہ اور انتظامیہ کی جانب سے صفائی و خوبصورتی مہم میں بھرپور حصہ لیا جا رہا ہے
گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول چمن میں طلبہ اور انتظامیہ کی جانب سے صفائی و خوبصورتی مہم میں بھرپور حصہ لیا جا رہا ہے
صفائی مہم کے دوران اسکول کو مزید خوبصورت اور سرسبز بنانے کے لیے شجرکاری اور دیگر اقدامات بھی جاری ہیں
صفائی مہم کے دوران اسکول کو مزید خوبصورت اور سرسبز بنانے کے لیے شجرکاری اور دیگر اقدامات بھی جاری ہیں
طلبہ اور اسکول انتظامیہ صفائی ستھرائی کے ساتھ اسکول کی تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے لیے سرگرم عمل
طلبہ اور اسکول انتظامیہ صفائی ستھرائی کے ساتھ اسکول کی تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے لیے سرگرم عمل

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان