رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 20° صاف 24° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
محسن نقوی: پاکستان نے خطے میں امن اور مذاکرات کے لیے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیافیصل واوڈا: عمران خان بانی ایم کیو ایم کی سیاست سے بھی 100 فیصد آگے نکل گئےعامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل کرنے کا مقدمہ: دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریپاکستان کی باؤلنگ اور فیلڈنگ شاندار رہی، جلد وکٹیں گنوانے سے نقصان ہوا: ہیری بروکنیتن یاہو نے ایران پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کی ہدایت کی تھی، برطانوی میڈیا کا دعویٰامریکا ناکہ بندی اور دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کی توقع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر پزشکیانپیوٹن اور وٹکوف کی ملاقات: سہ فریقی مذاکرات نومبر کے وسط میں بحال کرنے پر غورزیلنسکی: موجودہ علاقائی صورتحال برقرار رکھنے والا امن معاہدہ قبول کرنے کو تیار ہیںکراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3540 روپے کا، ملک بھر میں سب سے مہنگاوزیراعظم شہباز شریف کا آج دورۂ پشاور متوقع، امن و امان اجلاس کی صدارت اور 12 اضلاع کے لیے وژن کا اعلان کریں گےپی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات چند دنوں میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں: عامر ڈوگرپی ٹی آئی میں اختلافات: سلمان اکرم راجہ کی پوسٹ پر علی امین گنڈاپور اور ارکان اسمبلی کے تحفظات

کینیڈا کے صوبہ البرٹا میں فوجی اڈے پر آتشزدگی، 4 فوجی ہلاک، 39 زخمی

کینیڈا کے صوبہ البرٹا میں فوجی اڈے پر آتشزدگی، 4 فوجی ہلاک، 39 زخمی
فائل فوٹو: البرٹا میں کینیڈین فوجی اڈہ — تصویر: بشکریہ canada.ca

اوٹاوا: کینیڈا کے صوبے البرٹا میں فوجی اڈے پر آتشزدگی کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور 39 افراد زخمی ہو گئے۔

حکام کے مطابق زخمیوں میں سے 19 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔

فوجی اڈے کی جھاڑیوں میں لگنے والی آگ تیز ہواؤں کے باعث پھیل کر تربیتی علاقے تک پہنچ گئی تھی۔

کینیڈین حکام کے مطابق واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں، تاہم آتشزدگی کا تعلق کسی دہشت گرد کارروائی سے نہیں ہے۔

کینیڈین وزیرِ اعظم مارک کارنی نے واقعے کو مسلح افواج کی تاریخ میں پرامن حالات کے دوران بدترین سانحات میں سے ایک قرار دیا۔

موضوعات: