رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 18° صاف 23° / 11°فجر 05:23ظہر 12:16عصر 16:10مغرب 17:47عشا 19:08
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: ٹاپ 5 بیٹرز میں پاکستانی شامل نہیں، بابراعظم نویں نمبر پر چلے گئےاٹھائیسویں ترمیم کا مسودہ تیار نہیں ہوا، تمام جماعتوں سے مشاورت ہوگی: اعظم نذیر تارڑگندم کی دستیابی اور درآمدی منصوبہ بندی پر سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس، آٹے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رکھنے کی ہدایتچین دوستی ہاکی سیریز: پاکستان جونیئر ٹیم نے گوانگ ڈونگ کو 5-2 سے ہرا دیاکیپ ٹاؤن ٹیسٹ: اسٹارک کی 72 رنز کے عوض 6 وکٹیں، جنوبی افریقا 329 پر آؤٹوزیر دفاع خواجہ آصف کی سعودی سفیر سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیالخیبرپختونخوا میں گورنر راج چھ ماہ بعد ختم ہوگا، امن بحال ہونے تک ایمرجنسی رہے گی: طارق فضل چوہدریریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاریمحمد احمد: پہلی ٹیلی فلم پر پابندی نے کیریئر کا رخ بدل دیاگلوبل لیزر رن: سی ایم پنجاب سپورٹس اکیڈمیز کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریبمیری کوم: ان کی بائیوپک میں جدوجہد کا صرف 10 فیصد دکھایا گیاحارث رؤف کو 20 فیصد اور انگلینڈ کو 15 فیصد جرمانہ
مارکیٹ
KSE-100165,7370.00%KMI-30236,9580.00%ڈالر276.91روپےیورو308.64روپےپاؤنڈ368.46روپےریال73.84روپےدرہم75.40روپےسونا فی تولہ419,244روپےسونا4,037$/اونسچاندی53.31$/اونسبٹ کوائن79,936$▼1.73%

ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

ایس آئی ایف سی کی جانب سے جاری اقدامات کے تحت غیر ضروری قواعد، کاغذی کارروائی اور پیچیدہ تقاضوں کا جائزہ لے کر انہیں آسان یا ختم کیا جا رہا ہے، جس سے کاروباری افراد اور اداروں کو درپیش مشکلات کم ہونے کی توقع ہے۔

ریگولیٹری اصلاحات کے نتیجے میں دفتری رکاوٹیں کم کرنے، لائسنسنگ کے عمل کو آسان بنانے اور کاروبار شروع کرنے میں حائل غیر ضروری مشکلات دور کرنے پر توجہ دی جا رہی ہے۔

ایس آئی ایف سی کے مطابق اصلاحات کاروباری اداروں پر انتظامی بوجھ اور آپریشنل اخراجات کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہو رہی ہیں، جبکہ مختلف اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ کاری کے ذریعے قواعد و ضوابط کو مزید آسان اور شفاف بنایا جا رہا ہے۔

آسان اور کاروبار دوست نظام کے نتیجے میں ملک میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔

ایس آئی ایف سی پاکستان میں سرمایہ کاری دوست ماحول کے قیام اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔

موضوعات: