رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 22° صاف 24° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
محسن نقوی: پاکستان نے خطے میں امن اور مذاکرات کے لیے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیافیصل واوڈا: عمران خان بانی ایم کیو ایم کی سیاست سے بھی 100 فیصد آگے نکل گئےعامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل کرنے کا مقدمہ: دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریپاکستان کی باؤلنگ اور فیلڈنگ شاندار رہی، جلد وکٹیں گنوانے سے نقصان ہوا: ہیری بروکنیتن یاہو نے ایران پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کی ہدایت کی تھی، برطانوی میڈیا کا دعویٰامریکا ناکہ بندی اور دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کی توقع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر پزشکیانپیوٹن اور وٹکوف کی ملاقات: سہ فریقی مذاکرات نومبر کے وسط میں بحال کرنے پر غورزیلنسکی: موجودہ علاقائی صورتحال برقرار رکھنے والا امن معاہدہ قبول کرنے کو تیار ہیںکراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3540 روپے کا، ملک بھر میں سب سے مہنگاوزیراعظم شہباز شریف کا آج دورۂ پشاور متوقع، امن و امان اجلاس کی صدارت اور 12 اضلاع کے لیے وژن کا اعلان کریں گےپی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات چند دنوں میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں: عامر ڈوگرپی ٹی آئی میں اختلافات: سلمان اکرم راجہ کی پوسٹ پر علی امین گنڈاپور اور ارکان اسمبلی کے تحفظات

وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سے ظہور بلیدی، سلیم کھوسہ، وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو اور آئی جی پولیس کی ملاقاتیں

وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی سے ظہور بلیدی، سلیم کھوسہ، وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو اور آئی جی پولیس کی ملاقاتیں
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

بلوچستان: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے 24 اگست کو صوبائی کابینہ کے ارکان اور پولیس کے سربراہ نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر میر ظہور احمد بلیدی، صوبائی وزیر میر سلیم احمد خان کھوسہ، اور صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کے ہمراہ آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر خان شامل تھے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو اور آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر خان ملاقات کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو اور آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر خان ملاقات کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزیر میر سلیم احمد خان کھوسہ ملاقات کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزیر میر سلیم احمد خان کھوسہ ملاقات کر رہے ہیں

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان