رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 23° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
محسن نقوی: پاکستان نے خطے میں امن اور مذاکرات کے لیے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیافیصل واوڈا: عمران خان بانی ایم کیو ایم کی سیاست سے بھی 100 فیصد آگے نکل گئےعامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل کرنے کا مقدمہ: دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریپاکستان کی باؤلنگ اور فیلڈنگ شاندار رہی، جلد وکٹیں گنوانے سے نقصان ہوا: ہیری بروکنیتن یاہو نے ایران پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کی ہدایت کی تھی، برطانوی میڈیا کا دعویٰامریکا ناکہ بندی اور دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کی توقع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر پزشکیانپیوٹن اور وٹکوف کی ملاقات: سہ فریقی مذاکرات نومبر کے وسط میں بحال کرنے پر غورزیلنسکی: موجودہ علاقائی صورتحال برقرار رکھنے والا امن معاہدہ قبول کرنے کو تیار ہیںکراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3540 روپے کا، ملک بھر میں سب سے مہنگاوزیراعظم شہباز شریف کا آج دورۂ پشاور متوقع، امن و امان اجلاس کی صدارت اور 12 اضلاع کے لیے وژن کا اعلان کریں گےپی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات چند دنوں میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں: عامر ڈوگرپی ٹی آئی میں اختلافات: سلمان اکرم راجہ کی پوسٹ پر علی امین گنڈاپور اور ارکان اسمبلی کے تحفظات

قطر جلد علاقائی شراکت داروں کے ساتھ نئی دفاعی شراکت داری کا اعلان کرے گا

قطر جلد علاقائی شراکت داروں کے ساتھ نئی دفاعی شراکت داری کا اعلان کرے گا
فائل فوٹو: قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی — تصویر: بشکریہ time.com

دوحہ: قطر نے علاقائی شراکت داروں کے ساتھ مل کر نئی دفاعی شراکت داری قائم کرنے کا اعلان جلد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گلوبل سکیورٹی فورم سے خطاب کرتے ہوئے قطر کے نائب وزیراعظم شیخ سعود بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا کہ علاقائی شراکت داروں کے ساتھ نئے دفاعی اقدامات پر کام جاری ہے اور جلد نئی دفاعی شراکت داری کا اعلان کیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ قطر نے حال ہی میں اپنی دفاعی صلاحیتوں کا تفصیلی جائزہ لیا، جس کے بعد فضائی دفاع، ڈرون حملوں کی روک تھام، سائبر سکیورٹی اور آبی سلامتی کو اولین ترجیحات میں شامل کیا گیا۔

نائب وزیراعظم نے امریکا کے ساتھ دفاعی تعاون کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس شراکت داری نے خلیجی خطے کی مجموعی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنایا ہے۔

شیخ سعود بن عبدالرحمان آل ثانی نے انکشاف کیا کہ ایران جنگ کے دوران 90 فیصد سے زائد حملوں کو مشترکہ مہارت اور کئی دہائیوں پر محیط عسکری سرمایہ کاری کی بدولت کامیابی سے ناکام بنایا گیا۔