رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 15° صاف 24° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
محسن نقوی: پاکستان نے خطے میں امن اور مذاکرات کے لیے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیافیصل واوڈا: عمران خان بانی ایم کیو ایم کی سیاست سے بھی 100 فیصد آگے نکل گئےعامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل کرنے کا مقدمہ: دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریپاکستان کی باؤلنگ اور فیلڈنگ شاندار رہی، جلد وکٹیں گنوانے سے نقصان ہوا: ہیری بروکنیتن یاہو نے ایران پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کی ہدایت کی تھی، برطانوی میڈیا کا دعویٰامریکا ناکہ بندی اور دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کی توقع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر پزشکیانپیوٹن اور وٹکوف کی ملاقات: سہ فریقی مذاکرات نومبر کے وسط میں بحال کرنے پر غورزیلنسکی: موجودہ علاقائی صورتحال برقرار رکھنے والا امن معاہدہ قبول کرنے کو تیار ہیںکراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3540 روپے کا، ملک بھر میں سب سے مہنگاوزیراعظم شہباز شریف کا آج دورۂ پشاور متوقع، امن و امان اجلاس کی صدارت اور 12 اضلاع کے لیے وژن کا اعلان کریں گےپی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات چند دنوں میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں: عامر ڈوگرپی ٹی آئی میں اختلافات: سلمان اکرم راجہ کی پوسٹ پر علی امین گنڈاپور اور ارکان اسمبلی کے تحفظات
مارکیٹ
KSE-100165,931▲0.47%KMI-30238,885▲0.41%ڈالر277.00روپےیورو311.13روپےپاؤنڈ370.98روپےریال73.87روپےدرہم75.43روپےسونا فی تولہ427,766روپےسونا4,118$/اونسچاندی56.91$/اونسبٹ کوائن82,889$▼1.43%

ستمبر میں آئی ٹی برآمدات ساڑھے 43 کروڑ ڈالر رہیں، سالانہ 18 فیصد اضافہ

ستمبر میں آئی ٹی برآمدات ساڑھے 43 کروڑ ڈالر رہیں، سالانہ 18 فیصد اضافہ
فائل فوٹو: وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ — تصویر: بشکریہ app.com.pk

لاہور: ستمبر میں ملکی آئی ٹی برآمدات کی مالیت ساڑھے 43 کروڑ ڈالر رہی۔ ستمبر میں آئی ٹی برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر 10 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مالی سال 2027 کے پہلے تین ماہ میں آئی ٹی برآمدات کا حجم 1 ارب 24 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہا۔ رواں مالی سال جولائی سے ستمبر کے دوران آئی ٹی برآمدات میں سالانہ 18 فیصد اضافہ ہوا۔

آئی ٹی واحد شعبہ رہا جس میں ایک ارب ڈالر سے زائد کا ٹریڈ بیلنس سرپلس رہا۔ مجموعی سروسز برآمدات میں آئی ٹی برآمدات کا حصہ 46 فیصد تک پہنچ گیا۔

موضوعات: