رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 23° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
محسن نقوی: پاکستان نے خطے میں امن اور مذاکرات کے لیے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیافیصل واوڈا: عمران خان بانی ایم کیو ایم کی سیاست سے بھی 100 فیصد آگے نکل گئےعامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل کرنے کا مقدمہ: دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریپاکستان کی باؤلنگ اور فیلڈنگ شاندار رہی، جلد وکٹیں گنوانے سے نقصان ہوا: ہیری بروکنیتن یاہو نے ایران پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کی ہدایت کی تھی، برطانوی میڈیا کا دعویٰامریکا ناکہ بندی اور دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کی توقع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر پزشکیانپیوٹن اور وٹکوف کی ملاقات: سہ فریقی مذاکرات نومبر کے وسط میں بحال کرنے پر غورزیلنسکی: موجودہ علاقائی صورتحال برقرار رکھنے والا امن معاہدہ قبول کرنے کو تیار ہیںکراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3540 روپے کا، ملک بھر میں سب سے مہنگاوزیراعظم شہباز شریف کا آج دورۂ پشاور متوقع، امن و امان اجلاس کی صدارت اور 12 اضلاع کے لیے وژن کا اعلان کریں گےپی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات چند دنوں میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں: عامر ڈوگرپی ٹی آئی میں اختلافات: سلمان اکرم راجہ کی پوسٹ پر علی امین گنڈاپور اور ارکان اسمبلی کے تحفظات
مارکیٹ
KSE-100164,454▼0.90%KMI-30236,049▼1.20%ڈالر277.00روپےیورو311.13روپےپاؤنڈ370.98روپےریال73.87روپےدرہم75.43روپےسونا فی تولہ425,325روپےسونا4,095$/اونسچاندی56.16$/اونسبٹ کوائن82,275$▼2.16%

ایل این جی بحران کا خدشہ: قطر سے 3 کارگو لینے کا فیصلہ، ایران سے رابطے کی تیاری

ایل این جی بحران کا خدشہ: قطر سے 3 کارگو لینے کا فیصلہ، ایران سے رابطے کی تیاری

اسلام آباد (اعتماد ڈیسک): ایل این جی کی سپلائی پر خدشات کے پیش نظر حکومت نے قطر سے 3 ایل این جی کارگو لینے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ کارگوز کی محفوظ اور بلاتعطل گزرگاہ یقینی بنانے کے لیے ایرانی حکام سے رابطے کی تیاری بھی کی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایرانی حکام سے رابطے کا مقصد یہ ہے کہ سمندری راستے پر کوئی رکاوٹ پیش نہ آئے اور کارگوز بروقت پاکستان پہنچ سکیں۔

یہ پیش رفت ایسے وقت سامنے آئی ہے جب قطر انرجی نے پاکستان کو ایل این جی کی فراہمی پر فورس میجور کی مدت 4 نومبر تک بڑھا دی ہے۔

دوسری جانب حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ توانائی کا یہ تعطل آنے والے موسم سرما میں بھی برقرار رہ سکتا ہے، اس لیے ملک میں گیس کے ممکنہ بحران سے نمٹنے کے لیے فوری اور متبادل اقدامات کیے جا رہے ہیں۔