گنداواہ بازار میں اسسٹنٹ کمشنر محمد رمضان کرد کی بھکاریوں کے خلاف کارروائی، تھانے کے حوالے
جھل مگسی: اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ محمد رمضان کرد نے گنداواہ بازار میں بھکاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں تحویل میں لے لیا اور مزید کارروائی کے لیے سٹی پولیس تھانہ گنداواہ کے حوالے کر دیا۔
اس کارروائی کا مقصد بازار میں نظم و ضبط برقرار رکھنا اور عوامی مسائل کے تدارک کے لیے اقدامات کرنا ہے۔
موضوعات:جھل مگسی











