ڈائریکٹر جنرل تعلقاتِ عامہ بلوچستان عسکر خان کی زیرِ صدارت انفارمیشن افسران کے کے پی آئیز پر اجلاس

بلوچستان: ڈائریکٹر جنرل تعلقاتِ عامہ بلوچستان عسکر خان نے ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسران کے پرفارمنس انڈیکیٹرز (KPIs) سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان
موضوعات:متفرق











