پسنی میں پرائس کنٹرول کمیٹی کا مارکیٹوں کا معائنہ، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور سرکاری نرخ ناموں کا جائزہ

پسنی: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری کی نگرانی میں پرائس کنٹرول کمیٹی کے متعلقہ افسران نے شہر کی مختلف مارکیٹوں کا معائنہ کیا۔
معائنے کے دوران افسران نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، معیار اور سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











