رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 22° صاف 22° / 11°فجر 05:23ظہر 12:16عصر 16:11مغرب 17:47عشا 19:08
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: ٹاپ 5 بیٹرز میں پاکستانی شامل نہیں، بابراعظم نویں نمبر پر چلے گئےاٹھائیسویں ترمیم کا مسودہ تیار نہیں ہوا، تمام جماعتوں سے مشاورت ہوگی: اعظم نذیر تارڑگندم کی دستیابی اور درآمدی منصوبہ بندی پر سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس، آٹے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان برقرار رکھنے کی ہدایتچین دوستی ہاکی سیریز: پاکستان جونیئر ٹیم نے گوانگ ڈونگ کو 5-2 سے ہرا دیاکیپ ٹاؤن ٹیسٹ: اسٹارک کی 72 رنز کے عوض 6 وکٹیں، جنوبی افریقا 329 پر آؤٹوزیر دفاع خواجہ آصف کی سعودی سفیر سے ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیالخیبرپختونخوا میں گورنر راج چھ ماہ بعد ختم ہوگا، امن بحال ہونے تک ایمرجنسی رہے گی: طارق فضل چوہدریریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاریمحمد احمد: پہلی ٹیلی فلم پر پابندی نے کیریئر کا رخ بدل دیاگلوبل لیزر رن: سی ایم پنجاب سپورٹس اکیڈمیز کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریبمیری کوم: ان کی بائیوپک میں جدوجہد کا صرف 10 فیصد دکھایا گیاحارث رؤف کو 20 فیصد اور انگلینڈ کو 15 فیصد جرمانہ

زیارت: زیارت ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تحت سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام جاری

زیارت: زیارت ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تحت سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام جاری
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایات کے مطابق زیارت ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تحت ضلع زیارت میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کا کام جاری ہے۔ منصوبے کا مقصد علاقے میں بنیادی انفراسٹرکچر کو بہتر بنانا، آمدورفت کی سہولیات کو مزید مؤثر بنانا اور عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔

سڑکوں کی تعمیر و مرمت سے مقامی آبادی کو آمدورفت میں درپیش مشکلات میں کمی لانے، مختلف علاقوں کے درمیان رابطوں کو بہتر بنانے اور علاقے کی ترقیاتی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی۔

زیارت ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے علاقے میں بنیادی سہولیات کی بہتری اور تعمیر و ترقی کے عمل کو مزید فروغ ملنے کی توقع ہے۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

موضوعات: