وزیر مواصلات میر سلیم احمد کھوسہ سے رکن قومی اسمبلی پلین بلوچ، خیر جان بلوچ اور مختلف وفود کی ملاقاتیں

کوئٹہ: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ سے رکن قومی اسمبلی پلین بلوچ اور رکن صوبائی اسمبلی خیر جان بلوچ نے ملاقات کی۔
مختلف وفود نے بھی صوبائی وزیر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جبکہ میر سلیم احمد کھوسہ نے اپنے دفتر میں لوگوں کے مسائل سنے۔


تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











