صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی سے رحمت صالح بلوچ، میر عاصم کرد گیلو اور حاجی محمد خان لہڑی کی ملاقاتیں

کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی سے رکن صوبائی اسمبلی رحمت صالح بلوچ نے ملاقات کی۔
صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو اور مشیر ایکسائز حاجی محمد خان لہڑی نے بھی میر شعیب نوشیروانی سے الگ الگ ملاقات کی۔


تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











