گورنر بلوچستان سے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے وفد کی حیدر خان اچکزئی کی قیادت میں ملاقات

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت فیڈریشن کے صوبائی صدر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سنٹرل ورکنگ کمیٹی کے ممبر حیدر خان اچکزئی نے کی۔
ملاقات کے بعد گورنر بلوچستان نے مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے عہدیداران کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوایا۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











