رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 15° صاف 24° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
محسن نقوی: پاکستان نے خطے میں امن اور مذاکرات کے لیے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیافیصل واوڈا: عمران خان بانی ایم کیو ایم کی سیاست سے بھی 100 فیصد آگے نکل گئےعامر لیاقت کی ویڈیوز وائرل کرنے کا مقدمہ: دانیہ شاہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریپاکستان کی باؤلنگ اور فیلڈنگ شاندار رہی، جلد وکٹیں گنوانے سے نقصان ہوا: ہیری بروکنیتن یاہو نے ایران پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کی ہدایت کی تھی، برطانوی میڈیا کا دعویٰامریکا ناکہ بندی اور دھمکیوں کے ساتھ مذاکرات کی توقع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر پزشکیانپیوٹن اور وٹکوف کی ملاقات: سہ فریقی مذاکرات نومبر کے وسط میں بحال کرنے پر غورزیلنسکی: موجودہ علاقائی صورتحال برقرار رکھنے والا امن معاہدہ قبول کرنے کو تیار ہیںکراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3540 روپے کا، ملک بھر میں سب سے مہنگاوزیراعظم شہباز شریف کا آج دورۂ پشاور متوقع، امن و امان اجلاس کی صدارت اور 12 اضلاع کے لیے وژن کا اعلان کریں گےپی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات چند دنوں میں دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں: عامر ڈوگرپی ٹی آئی میں اختلافات: سلمان اکرم راجہ کی پوسٹ پر علی امین گنڈاپور اور ارکان اسمبلی کے تحفظات

گوادر ڈگری کالج میں فرسٹ ایئر طلبہ کے لیے ویلکم پارٹی، ڈاکٹر ماہ نور برکت کی کیریئر رہنمائی

گوادر ڈگری کالج میں فرسٹ ایئر طلبہ کے لیے ویلکم پارٹی، ڈاکٹر ماہ نور برکت کی کیریئر رہنمائی
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

گوادر: گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج گوادر میں فرسٹ ایئر کے طلبہ کے اعزاز میں ویلکم پارٹی اور کیریئر کونسلنگ سیشن منعقد ہوا، جس کی مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر اورماڑہ ڈاکٹر ماہ نور برکت تھیں۔

پرنسپل پروفیسر نصیر احمد نے طلبہ کو خوش آمدید کہتے ہوئے تعلیم، نظم و ضبط اور محنت کی اہمیت پر زور دیا۔

ڈاکٹر ماہ نور برکت نے طلبہ سے خطاب میں اپنے تعلیمی و پیشہ ورانہ تجربات بیان کیے اور اعلیٰ تعلیم، کیریئر کے مواقع اور مقابلے کے امتحانات سے متعلق رہنمائی فراہم کی۔ انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ وہ واضح اہداف مقرر کرکے مستقل مزاجی اور محنت سے اپنا مستقبل روشن بنائیں۔ تقریب میں فرسٹ ایئر کے طلبہ نے بھرپور شرکت کی اور کالج انتظامیہ نے نئے طلبہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

موضوعات: