وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بدھ کے روز بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کی۔
اسی روز صوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی اور پارلیمانی سیکرٹری سردار مسعود لونی نے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان بھی موجود تھے۔



تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











