صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کا نواں کلی بی ڈی اے بائی پاس پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ

کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے نواں کلی BDA بائی پاس پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ حکام نے انہیں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











