رکھنی: اسسٹنٹ کمشنر فہد حسین عمرانی اور ایکسین روڈز کا رکھنی بازار میں ترقیاتی کام کا معائنہ

رکھنی: اسسٹنٹ کمشنر فہد حسین عمرانی اور ایکسین روڈز فضل محمد زرکون نے رکھنی بازار میں جاری ترقیاتی کام کا معائنہ کیا۔ موقع پر تعمیراتی مشینری کام میں مصروف رہی۔
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











