بی ٹیوٹا اور بی آر ایس پی کا سالانہ 25 ہزار بلوچستانی نوجوانوں کو ہنر سکھانے کا فیصلہ
بی ٹیوٹا اور بی آر ایس پی کی ملاقات میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی ہدایت پر سالانہ 25 ہزار بلوچستانی نوجوانوں کو فنی تربیت دے کر روزگار فراہم کرنے پر اتفاق ہوا۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←










