کوئٹہ: وزارتِ انسانی حقوق اور محکمہ سماجی بہبود کا صوبائی مشاورتی اجلاس، کرن بلوچ اور ڈاکٹر عارف لغاری کا خطاب

کوئٹہ: وزارتِ انسانی حقوق کے زیرِ اہتمام محکمہ سماجی بہبود کے اشتراک سے صوبائی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس کے شرکاء سے چیئرپرسن بلوچستان کمیشن آن اسٹیٹس آف وومن محترمہ کرن بلوچ، وزارتِ انسانی حقوق کے ڈائریکٹر برائے بین الاقوامی تعاون ڈاکٹر عارف لغاری اور دیگر مقررین نے خطاب کیا۔ اجلاس کے اختتام پر شرکاء کا گروپ فوٹو بھی بنایا گیا۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان
موضوعات:کوئٹہ











