رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 22° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
پیپلز پارٹی اقتدار کے لیے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتی: شرجیل میمندہشت گردی کا بہانہ بنا کر گورنر راج لگایا گیا، ہم دہشت گردی کے خلاف ریاست کے ساتھ ہیں: بیرسٹر گوہراپوزیشن نے سہیل آفریدی اور ارکان کی مبینہ حراست کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیالاہور میں نان کی قیمت 5 روپے بڑھ کر 35 روپے ہو گئی، روٹی 20 روپے پر برقرارانڈر 17 ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز میں 1-2 کی برترییوکرین کے لیے جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے: ٹرمپ، اوسلو مذاکرات کے بعد ایلچی وٹکوف روس میںٹیلر سوئفٹ نیلے لباس میں سنڈریلا لک کی وجہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکزخلیجی کشیدگی کے پیش نظر مانیٹری پالیسی میں شرح سود نہ بڑھائی جائے: فیصل معیز خاناسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 26 اکتوبر کو، شرح سود میں اضافے کا امکانپاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا دوحہ میں «بدر» دفاعی مفاہمتی یادداشت پر دستخطخیبرپختونخوا اسمبلی کے تمام ارکان پارٹی کے ساتھ متحد ہیں: بیرسٹر گوہرجامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کے بورڈ آف اسٹڈیز کا چھٹا اجلاس، ایم فل ایجوکیشن نصاب کا جائزہ

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی، کشمیر کمیٹی اور دیگر وفود کی ملاقاتیں

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی، کشمیر کمیٹی اور دیگر وفود کی ملاقاتیں
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے 22 جولائی کو مختلف سیاسی شخصیات، ارکان اسمبلی اور وفود نے ملاقاتیں کیں۔

گورنر سے ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزراء میر عاصم کرد گیلو اور میر شعیب نوشیروانی، ایم پی اے زرک خان مندوخیل، ایم پی اے ڈاکٹر نواز کبزئی اور چیف کمشنر پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی شامل تھے۔

عظیم بٹ کی قیادت میں کشمیر کمیٹی کے وفد نے بھی گورنر بلوچستان سے ملاقات کی، جس کے بعد گورنر نے وفد کے ساتھ گروپ فوٹو بنوایا۔

اس کے علاوہ صحافی عبدالصمد مندوخیل، سراج لہڑی اور چیئرمین گرین سبی ملک خدا بخش دھپال کی قیادت میں ایک وفد نے بھی گورنر جعفر خان مندوخیل سے ملاقات کی۔

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے صوبائی وزراء میر عاصم کرد گیلو، میر شعیب نوشیروانی اور ایم پی اے زرک خان مندوخیل ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے صوبائی وزراء میر عاصم کرد گیلو، میر شعیب نوشیروانی اور ایم پی اے زرک خان مندوخیل ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے چیف کمشنر پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے چیف کمشنر پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی ملاقات کر رہے ہیں
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے چیئرمین گرین سبی ملک خدا بخش دھپال کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے
گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے چیئرمین گرین سبی ملک خدا بخش دھپال کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان