کچلاک: ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی نے کلی کتیر فٹبال ٹورنامنٹ کی فاتح اور رنر اپ ٹیموں کو ٹرافیاں دیں

کچلاک: رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان بازئی نے کلی کتیر کچلاک میں فٹبال ٹورنامنٹ کے اختتام پر فاتح ٹیم، رنر اپ ٹیم اور دیگر میں ٹرافیاں اور شیلڈز تقسیم کیں۔
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











