رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 23° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
انڈر 17 ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز میں 1-2 کی برترییوکرین کے لیے جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے: ٹرمپ، اوسلو مذاکرات کے بعد ایلچی وٹکوف روس میںٹیلر سوئفٹ نیلے لباس میں سنڈریلا لک کی وجہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکزخلیجی کشیدگی کے پیش نظر مانیٹری پالیسی میں شرح سود نہ بڑھائی جائے: فیصل معیز خاناسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 26 اکتوبر کو، شرح سود میں اضافے کا امکانپاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا دوحہ میں «بدر» دفاعی مفاہمتی یادداشت پر دستخطخیبرپختونخوا اسمبلی کے تمام ارکان پارٹی کے ساتھ متحد ہیں: بیرسٹر گوہرجامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کے بورڈ آف اسٹڈیز کا چھٹا اجلاس، ایم فل ایجوکیشن نصاب کا جائزہاسلام آباد: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا قومی مباحثے میں مؤقف، بلوچستان کو مزید انتظامی یونٹس اور مؤثر بلدیاتی نظام کی ضرورتکوئٹہ: گورنر جعفرخان مندوخیل سے میر سلیم احمد کھوسہ کی ملاقات، انفراسٹرکچر کی ترقی پر تبادلہ خیالبلوچستان کو مزید انتظامی یونٹس، مؤثر بلدیاتی نظام اور اضافی وسائل کی ضرورت ہے: سرفراز بگٹیمحسن نقوی: پاکستان نے خطے میں امن اور مذاکرات کے لیے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا

ہیلپرز اسپورٹس گرلز کیمپس کوئٹہ میں بال فیسٹیول 2026، راحیلہ درانی اور مینا مجید نے انعامات تقسیم کیے

ہیلپرز اسپورٹس گرلز کیمپس کوئٹہ میں بال فیسٹیول 2026، راحیلہ درانی اور مینا مجید نے انعامات تقسیم کیے
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

کوئٹہ: ہیلپر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیرِ اہتمام ہیلپرز اسپورٹس گرلز کیمپس میں بال فیسٹیول 2026 کی تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب سے صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ درانی، مشیر کھیل مینا مجید، ارباب باچا کاسی، ڈاکٹر آمنہ سومرو، نعیم اختر عیسیٰ خان اور دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر مہمانوں نے طالبات میں انعامات تقسیم کیے۔

کوئٹہ: ہیلپر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام ہیلپرز اسپورٹس گرلز کیمپس میں بال فیسٹیول 2026 کی تقریب سے صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ درانی، مشیر کھیل مینا مجید، ارباب باچا کاسی، ڈاکٹر آمنہ سومرو، نعیم اختر عیسیٰ خان اور دیگر خطاب کر رہے ہیں

کوئٹہ: ہیلپر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام ہیلپرز اسپورٹس گرلز کیمپس میں بال فیسٹیول 2026 کی تقریب کے موقع پر صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ درانی، مشیر کھیل مینا مجید، ارباب باچا کاسی، ڈاکٹر آمنہ سومرو اور دیگر طالبات میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں