رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 22° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
پیپلز پارٹی اقتدار کے لیے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتی: شرجیل میمندہشت گردی کا بہانہ بنا کر گورنر راج لگایا گیا، ہم دہشت گردی کے خلاف ریاست کے ساتھ ہیں: بیرسٹر گوہراپوزیشن نے سہیل آفریدی اور ارکان کی مبینہ حراست کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیالاہور میں نان کی قیمت 5 روپے بڑھ کر 35 روپے ہو گئی، روٹی 20 روپے پر برقرارانڈر 17 ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز میں 1-2 کی برترییوکرین کے لیے جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے: ٹرمپ، اوسلو مذاکرات کے بعد ایلچی وٹکوف روس میںٹیلر سوئفٹ نیلے لباس میں سنڈریلا لک کی وجہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکزخلیجی کشیدگی کے پیش نظر مانیٹری پالیسی میں شرح سود نہ بڑھائی جائے: فیصل معیز خاناسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 26 اکتوبر کو، شرح سود میں اضافے کا امکانپاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا دوحہ میں «بدر» دفاعی مفاہمتی یادداشت پر دستخطخیبرپختونخوا اسمبلی کے تمام ارکان پارٹی کے ساتھ متحد ہیں: بیرسٹر گوہرجامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کے بورڈ آف اسٹڈیز کا چھٹا اجلاس، ایم فل ایجوکیشن نصاب کا جائزہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے وزرا، اراکین اسمبلی، ایڈووکیٹ جنرل اور کمشنر کوہ سلیمان کی ملاقاتیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے وزرا، اراکین اسمبلی، ایڈووکیٹ جنرل اور کمشنر کوہ سلیمان کی ملاقاتیں
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مختلف سیاسی شخصیات اور سرکاری افسران نے ملاقاتیں کیں۔

وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر حاجی علی مدد، رکن صوبائی اسمبلی و مشیر نوابزادہ میر حمزہ خان زہری، رکن صوبائی اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی، ایڈووکیٹ جنرل عبداللطیف کاکڑ، کمشنر کوہ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمٰن قمبرانی اور ڈائریکٹر این سی سی آئی بلوچستان خالد باقی شامل تھے۔

ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ کی قیادت میں اراکین صوبائی اسمبلی نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے رکن صوبائی اسمبلی و مشیر نوابزادہ میر حمزہ خان زہری ملاقات کر رہے ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے رکن صوبائی اسمبلی و مشیر نوابزادہ میر حمزہ خان زہری ملاقات کر رہے ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی قیادت میں اراکین صوبائی اسمبلی ملاقات کر رہی ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی قیادت میں اراکین صوبائی اسمبلی ملاقات کر رہی ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ایڈووکیٹ جنرل عبداللطیف کاکڑ ملاقات کر رہے ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ایڈووکیٹ جنرل عبداللطیف کاکڑ ملاقات کر رہے ہیں

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان