رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 23° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
یوکرین کے لیے جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے: ٹرمپ، اوسلو مذاکرات کے بعد ایلچی وٹکوف روس میںٹیلر سوئفٹ نیلے لباس میں سنڈریلا لک کی وجہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکزخلیجی کشیدگی کے پیش نظر مانیٹری پالیسی میں شرح سود نہ بڑھائی جائے: فیصل معیز خاناسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 26 اکتوبر کو، شرح سود میں اضافے کا امکانپاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا دوحہ میں «بدر» دفاعی مفاہمتی یادداشت پر دستخطخیبرپختونخوا اسمبلی کے تمام ارکان پارٹی کے ساتھ متحد ہیں: بیرسٹر گوہرجامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کے بورڈ آف اسٹڈیز کا چھٹا اجلاس، ایم فل ایجوکیشن نصاب کا جائزہاسلام آباد: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا قومی مباحثے میں مؤقف، بلوچستان کو مزید انتظامی یونٹس اور مؤثر بلدیاتی نظام کی ضرورتکوئٹہ: گورنر جعفرخان مندوخیل سے میر سلیم احمد کھوسہ کی ملاقات، انفراسٹرکچر کی ترقی پر تبادلہ خیالبلوچستان کو مزید انتظامی یونٹس، مؤثر بلدیاتی نظام اور اضافی وسائل کی ضرورت ہے: سرفراز بگٹیمحسن نقوی: پاکستان نے خطے میں امن اور مذاکرات کے لیے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیافیصل واوڈا: عمران خان بانی ایم کیو ایم کی سیاست سے بھی 100 فیصد آگے نکل گئے

کوئٹہ میں لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن پر اجلاس، میوٹیشن کے عمل اور پیش رفت کا جائزہ

کوئٹہ میں لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن پر اجلاس، میوٹیشن کے عمل اور پیش رفت کا جائزہ
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) کوئٹہ حافظ محمد طارق کی صدارت میں لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں تحصیلدار سٹی، تحصیلدار صدر، ڈیجیٹلائزیشن سسٹم آفیسران، جی آئی ایس (GIS) کے نمائندوں اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران ڈیجیٹلائزیشن سسٹم میں لائیو ہونے والے مختلف موضوعات، بالخصوص میوٹیشن کے عمل پر تفصیلی غور کیا گیا۔ تمام تحصیلداروں اور متعلقہ افسران نے اپنی رپورٹس پیش کیں اور نظام کو مزید موثر، شفاف اور تیز بنانے کے حوالے سے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل اور ضروری اقدامات پر بھی اتفاق کیا گیا۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

موضوعات: