رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 23° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
لاہور میں نان کی قیمت 5 روپے بڑھ کر 35 روپے ہو گئی، روٹی 20 روپے پر برقرارانڈر 17 ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز میں 1-2 کی برترییوکرین کے لیے جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے: ٹرمپ، اوسلو مذاکرات کے بعد ایلچی وٹکوف روس میںٹیلر سوئفٹ نیلے لباس میں سنڈریلا لک کی وجہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکزخلیجی کشیدگی کے پیش نظر مانیٹری پالیسی میں شرح سود نہ بڑھائی جائے: فیصل معیز خاناسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 26 اکتوبر کو، شرح سود میں اضافے کا امکانپاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا دوحہ میں «بدر» دفاعی مفاہمتی یادداشت پر دستخطخیبرپختونخوا اسمبلی کے تمام ارکان پارٹی کے ساتھ متحد ہیں: بیرسٹر گوہرجامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کے بورڈ آف اسٹڈیز کا چھٹا اجلاس، ایم فل ایجوکیشن نصاب کا جائزہاسلام آباد: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا قومی مباحثے میں مؤقف، بلوچستان کو مزید انتظامی یونٹس اور مؤثر بلدیاتی نظام کی ضرورتکوئٹہ: گورنر جعفرخان مندوخیل سے میر سلیم احمد کھوسہ کی ملاقات، انفراسٹرکچر کی ترقی پر تبادلہ خیالبلوچستان کو مزید انتظامی یونٹس، مؤثر بلدیاتی نظام اور اضافی وسائل کی ضرورت ہے: سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، اسپیکر عبدالخالق اچکزئی اور دیگر رہنماؤں کی ملاقاتیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، اسپیکر عبدالخالق اچکزئی اور دیگر رہنماؤں کی ملاقاتیں
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے 4 اگست کو مختلف سیاسی رہنماؤں، صوبائی وزراء اور ارکان صوبائی اسمبلی نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، اسپیکر صوبائی اسمبلی عبدالخالق خان اچکزئی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر سردار عمر خان گورگیج شامل تھے۔

صوبائی وزراء نور محمد دمڑ اور سردار مسعود خان لونی، صوبائی وزیر میر ضیاء اللہ لانگو، صوبائی وزیر میر شعیب نوشیروانی، سابق صوبائی وزیر میر نصیب اللہ مری اور سردارزادہ فیصل خان جمالی نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی۔

اسی طرح ارکان صوبائی اسمبلی فضل قادر مندوخیل، اصغر خان ترین اور میر زابد علی ریکی، پارلیمانی سیکرٹری فشریز میر برکت علی رند اور پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت لہڑی بھی وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملنے والوں میں شامل تھے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اسپیکر صوبائی اسمبلی عبدالخالق خان اچکزئی ملاقات کر رہے ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اسپیکر صوبائی اسمبلی عبدالخالق خان اچکزئی ملاقات کر رہے ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر سردار عمر خان گورگیج ملاقات کر رہے ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر سردار عمر خان گورگیج ملاقات کر رہے ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء نور محمد دمڑ اور سردار مسعود خان لونی ملاقات کر رہے ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء نور محمد دمڑ اور سردار مسعود خان لونی ملاقات کر رہے ہیں

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان