رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 23° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
لاہور میں نان کی قیمت 5 روپے بڑھ کر 35 روپے ہو گئی، روٹی 20 روپے پر برقرارانڈر 17 ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز میں 1-2 کی برترییوکرین کے لیے جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے: ٹرمپ، اوسلو مذاکرات کے بعد ایلچی وٹکوف روس میںٹیلر سوئفٹ نیلے لباس میں سنڈریلا لک کی وجہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکزخلیجی کشیدگی کے پیش نظر مانیٹری پالیسی میں شرح سود نہ بڑھائی جائے: فیصل معیز خاناسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 26 اکتوبر کو، شرح سود میں اضافے کا امکانپاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا دوحہ میں «بدر» دفاعی مفاہمتی یادداشت پر دستخطخیبرپختونخوا اسمبلی کے تمام ارکان پارٹی کے ساتھ متحد ہیں: بیرسٹر گوہرجامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کے بورڈ آف اسٹڈیز کا چھٹا اجلاس، ایم فل ایجوکیشن نصاب کا جائزہاسلام آباد: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا قومی مباحثے میں مؤقف، بلوچستان کو مزید انتظامی یونٹس اور مؤثر بلدیاتی نظام کی ضرورتکوئٹہ: گورنر جعفرخان مندوخیل سے میر سلیم احمد کھوسہ کی ملاقات، انفراسٹرکچر کی ترقی پر تبادلہ خیالبلوچستان کو مزید انتظامی یونٹس، مؤثر بلدیاتی نظام اور اضافی وسائل کی ضرورت ہے: سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی اور پیپلز پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء، ارکان اسمبلی اور پیپلز پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے 28 جولائی کو صوبائی وزراء، ارکان صوبائی اسمبلی، پارلیمانی سیکرٹریز اور سیاسی رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزیر سردار کوہیار خان ڈومکی، صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک، صوبائی وزیر خوراک نور محمد دمڑ اور ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی محترمہ غزالہ گولہ شامل تھیں۔

ارکان صوبائی اسمبلی نوابزادہ میر ظفر اللہ زہری اور خان دولت خان بادیزئی، شیخ زرک خان مندوخیل، فضل خان قادر مندوخیل اور سید ظفر آغا نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی، جبکہ پارلیمانی سیکرٹریز سردار مسعود خان لونی اور حاجی ولی نورزئی بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل تھے۔

اسی طرح سابق سینیٹر سید الحسن مندوخیل اور روزی خان کاکڑ، سابق ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسیٰ خیل، سابق صوبائی وزیر نصیب اللہ مری اور سابق معاون خصوصی میر اعجاز سنجرانی نے بھی وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی۔

پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سردار عمر گورگیج نے سید اقبال شاہ، حیات اچکزئی اور بلوچ خان گورگیج کے ہمراہ وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کی۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی محترمہ غزالہ گولہ ملاقات کر رہی ہے
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی محترمہ غزالہ گولہ ملاقات کر رہی ہے
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سردار عمر گورگیج، سید اقبال شاہ، حیات اچکزئی اور بلوچ خان گورگیج ملاقات کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر سردار عمر گورگیج، سید اقبال شاہ، حیات اچکزئی اور بلوچ خان گورگیج ملاقات کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے رکن اسمبلی نوابزادہ میر ظفر اللہ زہری اور خان دولت خان بادیزئی ملاقات کر رہے ہیں
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے رکن اسمبلی نوابزادہ میر ظفر اللہ زہری اور خان دولت خان بادیزئی ملاقات کر رہے ہیں

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان