رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 23° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
انڈر 17 ون ڈے: پاکستان نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز میں 1-2 کی برترییوکرین کے لیے جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے: ٹرمپ، اوسلو مذاکرات کے بعد ایلچی وٹکوف روس میںٹیلر سوئفٹ نیلے لباس میں سنڈریلا لک کی وجہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکزخلیجی کشیدگی کے پیش نظر مانیٹری پالیسی میں شرح سود نہ بڑھائی جائے: فیصل معیز خاناسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 26 اکتوبر کو، شرح سود میں اضافے کا امکانپاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا دوحہ میں «بدر» دفاعی مفاہمتی یادداشت پر دستخطخیبرپختونخوا اسمبلی کے تمام ارکان پارٹی کے ساتھ متحد ہیں: بیرسٹر گوہرجامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کے بورڈ آف اسٹڈیز کا چھٹا اجلاس، ایم فل ایجوکیشن نصاب کا جائزہاسلام آباد: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا قومی مباحثے میں مؤقف، بلوچستان کو مزید انتظامی یونٹس اور مؤثر بلدیاتی نظام کی ضرورتکوئٹہ: گورنر جعفرخان مندوخیل سے میر سلیم احمد کھوسہ کی ملاقات، انفراسٹرکچر کی ترقی پر تبادلہ خیالبلوچستان کو مزید انتظامی یونٹس، مؤثر بلدیاتی نظام اور اضافی وسائل کی ضرورت ہے: سرفراز بگٹیمحسن نقوی: پاکستان نے خطے میں امن اور مذاکرات کے لیے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا

جیوانی: اسسٹنٹ کمشنر طارق امام کا گرلز مڈل اسکول کوہ سر بازار کا دورہ، اساتذہ کی حاضری چیک کی

جیوانی: اسسٹنٹ کمشنر طارق امام کا گرلز مڈل اسکول کوہ سر بازار کا دورہ، اساتذہ کی حاضری چیک کی
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

جیوانی: اسسٹنٹ کمشنر جیوانی طارق امام نے گورنمنٹ گرلز مڈل اسکول کوہ سر بازار کا دورہ کیا اور تعلیمی و تدریسی سرگرمیوں، اساتذہ کی حاضری اور اسکول کے نظم و ضبط کا جائزہ لیا۔

انہوں نے طالبات سے مختلف تعلیمی سوالات کیے اور ان کی تعلیمی استعداد اور معلومات کے حوالے سے گفتگو کی۔ انہوں نے اساتذہ کی حاضری بھی چیک کی اور غیر حاضر اساتذہ کو آئندہ باقاعدگی سے حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ صوبائی حکومت کی تعلیم دوست پالیسی کے تحت سرکاری تعلیمی اداروں میں معیاری تعلیم، اساتذہ کی بروقت حاضری اور تعلیمی سرگرمیوں کا تسلسل اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ طالبات کو بہتر تعلیمی ماحول کی فراہمی اور ان کی صلاحیتیں اجاگر کرنے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان