رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 15° صاف 21° / 8°فجر 05:20ظہر 12:16عصر 16:15مغرب 17:52عشا 19:12
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
تربت: سبزی منڈی سری کہن منتقل کرنے کے لیے دکانداروں کو چھ ماہ کی مہلتکوئٹہ ڈویژن: کمشنر ذیشان لاشاری کی صدارت میں پولیو ٹاسک فورس کا آن لائن جائزہ اجلاستربت: گھنہ مزاری کہن میں متنازعہ اراضی کے معاملات، اسسٹنٹ کمشنر کا دورہصوبائی وزیر خزانہ کی زیر صدارت بلوچستان ریونیو اتھارٹی کا پروگریسو جائزہ اجلاسربابہ خان بلیدی کی نیپا، بی ایس سی اے اور نیوٹیک کے حکام سے ملاقات، نصیرآباد میں تربیت پر غورنصیرآباد کے نوجوانوں اور خواتین کے لیے ہنرمندی کے پروگراموں پر مشیر ترقی نسواں کی ملاقاتکوئٹہ: نئے ایکسائز انسپکٹرز کے لیے تربیتی پروگرام، انسدادِ منشیات کے قوانین پر نشستچمن: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول محلہ شہسوار کا اچانک دورہاوستہ محمد: ڈپٹی کمشنر کی صدارت میں ریویو اجلاس، شکایات کے پائیدار حل کی ہدایتجعفرآباد: ڈپٹی کمشنر خالد خان کی صدارت میں امن و امان کے تین اجلاسموسیٰ خیل: ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ جج کا تحصیل درگ جوڈیشل کمپلیکس کا دورہنصیرآباد: 309 ٹیوب ویلوں کی سولرائزیشن کا جائزہ، ٹرانسفارمر واپسی پر نوٹسز کی ہدایت

دکی: ڈمر کول کمپنی میں کان کنوں کے لیے پیشہ ورانہ صحت و حفاظت کا ایک روزہ تربیتی پروگرام

دکی: ڈمر کول کمپنی میں کان کنوں کے لیے پیشہ ورانہ صحت و حفاظت کا ایک روزہ تربیتی پروگرام
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

دکی: ڈمر کول کمپنی میں پیشہ ورانہ صحت و حفاظت (Occupational Health & Safety) کے حوالے سے ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد ہوا۔

تربیتی پروگرام کے دوران انسپکٹر آف مائنز قادر مری نے کان کن مزدوروں کو محفوظ کان کنی، حفاظتی تدابیر اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے متعلق آگاہی فراہم کی۔

دکی: انسپکٹر آف مائنز قادر مری ڈمر کول کمپنی میں منعقدہ ایک روزہ تربیتی پروگرام کے دوران کان کن مزدوروں کو محفوظ کان کنی، حفاظتی تدابیر اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے متعلق آگاہی فراہم کر رہے ہیں
دکی: انسپکٹر آف مائنز قادر مری ڈمر کول کمپنی میں منعقدہ ایک روزہ تربیتی پروگرام کے دوران کان کن مزدوروں کو محفوظ کان کنی، حفاظتی تدابیر اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے متعلق آگاہی فراہم کر رہے ہیں

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

موضوعات: