یونیسف کے سیکیورٹی مینیجر کا بلوچستان کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر کا دورہ، کمانڈنٹ نے بریفنگ دی
یونیسف پاکستان کے سیکیورٹی مینیجر سید احمد عبداللہ نے کوئٹہ میں بلوچستان کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں کمانڈنٹ اشفاق احمد نے فورس کے بارے میں بریفنگ دی۔
اعتماد نیوز ڈیسکمکمل خبر پڑھیں ←




















