گوادر: اسسٹنٹ کمشنر رومیل نعیم جان کا گرلز ہائر سیکنڈری اسکول میں چیمپئن کلب کے تربیتی سیشن کا جائزہ

گوادر: اسسٹنٹ کمشنر گوادر رومیل نعیم جان اور ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن (خواتین) زراتون بلوچ نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول گوادر میں چیمپئن کلب کے تربیتی سیشن کے دوران کلب کے ارکان سے ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











