رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 13° جزوی بادل 24° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
تربت: جامعہ تربت میں وائس چانسلر کی ہدایت پر المنائی نیٹ ورکنگ کا آغازکوئٹہ: ظہور بلیدی کی مینا مجید بلوچ کے بھائی کے اغوا کی شدید مذمتسوراب: ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ کی صدارت میں ایجوکیشن گروپ کا اجلاس، اساتذہ کی غیر حاضری پر برہمیژوب کلچر سینٹر میں فائن آرٹس اور خطاطی کلاسز کے داخلے جاری، کلاسز 2 نومبر سےچمن: ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی سے قبائلی جرگے کے وفد کی ملاقات، بارڈر بندش اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیالچمن: کیسکو کی پولیس کے تعاون سے ریکوری مہم، نادہندگان سے 2 لاکھ 55 ہزار روپے وصولاوتھل: کمشنر لسبیلہ ڈویژن سائرہ عطاء کی صدارت میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کے منصوبوں پر اجلاساُستا محمد: مارکیٹ کمیٹی کا اجلاس، اناج منڈی فعال بنانے اور خرید و فروخت جلد شروع کرنے پر غورکوئٹہ: اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی رولنگ پر ڈی آئی جی خضدار رینج طلب، پولیس کو شفاف تحقیقات کی ہدایتاُستا محمد: اسسٹنٹ کمشنر ماریہ شمعون کا کاشف GO پٹرول پمپ کا دورہ، فیول ریلیف اسکیم پر عملدرآمد کا جائزہرکھنی: اسسٹنٹ کمشنر فہد حسین عمرانی کا ماڈل بازار کی توسیع اور تعمیراتی کام کا معائنہموسیٰ خیل: ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خان خجک کا بی ایس ڈی آئی واٹر سپلائی اسکیم تارہ کسور کی جگہ کا معائنہ

رکھنی: ڈی ایس پی جبار مینگل کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، پولیس گشت مؤثر بنانے کی ہدایت

رکھنی: ڈی ایس پی جبار مینگل کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ، پولیس گشت مؤثر بنانے کی ہدایت
تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

رکھنی: ڈی ایس پی رکھنی جبار مینگل کی زیرِ صدارت کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں علاقے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، جرائم کی روک تھام، پولیس گشت اور دیگر اہم امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں ایس ایچ او رکھنی یونس خان کھیتران، ایس ایچ او شاہ زمان کھیتران سمیت دیگر پولیس افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔

ڈی ایس پی جبار مینگل نے افسران کو امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرنے اور پولیس گشت کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایات دیں۔ انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے اور جرائم کی روک تھام کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

ڈی ایس پی نے افسران پر زور دیا کہ شہریوں کے ساتھ بہتر رویہ اپناتے ہوئے ان کے مسائل کے فوری حل کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔

رکھنی: ڈی ایس پی جبار مینگل امن و امان اور جرائم کی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
رکھنی: ڈی ایس پی جبار مینگل امن و امان اور جرائم کی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان

موضوعات: