رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 12° صاف 21° / 10°فجر 05:19ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:53عشا 19:13
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
معاشی استحکام کے بعد گہری ادارہ جاتی اصلاحات کا مرحلہ شروع، وزیراعظم کی A&M وفد سے گفتگوفیلڈ مارشل عاصم منیر کا پشاور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، دہشت گردوں کے خلاف مہم جاری رکھنے کا اعلانعدالتیں مستقبل کے ممکنہ قوانین روکنے کے لیے پیشگی فیصلہ نہیں کر سکتیں: اسلام آباد ہائیکورٹپیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا جمعہ کو اسلام آباد میں اجلاسبلوچستان اسمبلی: سردار نظام کے خاتمے اور نواب، سردار کے الفاظ پر پابندی کی قرارداد آج پیش ہوگیشیبہ آئل فیلڈ پر ڈرون حملے کی کوشش، ملبہ گرنے سے فلپائنی اور نیپالی کارکن ہلاک، پاکستانی اور انڈین زخمیپنجاب میں کیمرے والے سمارٹ گلاسز اور خفیہ ریکارڈنگ آلات پر 30 روزہ پابندی، مریم نواز کی سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعظم کا پشاور میں اپیکس کمیٹی سے خطاب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی “انتہائی مجبوری” میں نافذ کرنے کا دعویٰآئی ایم ایف کی پیش گوئی: خطے کی معیشت اس سال 1.3 فیصد سکڑے گی، 2027 میں 6.6 فیصد نموصدر زرداری تین روزہ دورے پر جرمنی روانہ، 23 برس بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا پہلا دورہبنوں سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نسیم علی شاہ 30 روز کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بندپشاور میں وزیراعظم کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، خیبرپختونخوا پروگرام کے لیے 160 ارب روپے مختص

حیات آباد چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ 14 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا

حیات آباد چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ 14 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا

دستاویز کے مطابق 2012 میں منظور کیے گئے منصوبے کی لاگت 2.2 ارب روپے سے بڑھ کر 7.96 ارب روپے ہوگئی ہے۔ منصوبے میں تاخیر، ڈیزائن میں تبدیلی اور فنڈز کے مسائل لاگت میں اضافے کا سبب بنے۔

چلڈرن ہسپتال کا تعمیراتی کام 95 فیصد مکمل ہوچکا ہے، جبکہ ہسپتال کے آلات اور دیگر ریونیو اجزا کا کام 54 فیصد مکمل ہوا ہے۔

دستاویز کے مطابق ہسپتال کی تکمیل کے لیے مزید 1.796 ارب روپے درکار ہیں۔ جنریٹر کی خریداری کے لیے 501.4 ملین روپے جبکہ ہسپتال کے آپریشنل اخراجات کے لیے 3 ارب روپے سے زائد درکار ہیں۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ہسپتال کی تکمیل، جنریٹر اور آپریشنل اخراجات کے لیے مجموعی طور پر 5.3 ارب روپے درکار ہیں۔