رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 10° صاف 22° / 9°فجر 05:20ظہر 12:16عصر 16:14مغرب 17:51عشا 19:12
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایڈیٹر: کامران جاوید
بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی، ترقیاتی معلومات تک عوام کی رسائی ضروری: سرفراز بگٹیڈیرہ بگٹی: وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی مسلسل تیسرے روز کھلی کچہری، مسائل کے فوری حل کی ہدایتمکہ، جدہ اور طائف کے لیے حوثی حملوں کا انتباہ جاری، چند منٹ بعد واپس لے لیا گیانیب کی کارروائی تیز، سہیل آفریدی ریڈار پر، سابق وزرا کا اثاثوں کا ریکارڈ طلبگورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف جے یو آئی کا اصولی مؤقف، اسلم غوری کا جمہوریت دفن کرنے کا الزامخیبرپختونخوا کے اگلے وزیراعلیٰ وفاقی حکومت کے حمایت یافتہ ہوں گے: کامران مرتضیٰٹرمپ کا دعویٰ: 250 فیصد ٹیرف کی دھمکی سے پاک بھارت جنگ رکی، 11 طیارے گرائے گئےبلوچستان کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ سینیٹ انتخابات تک موخرپاکستان کا خلیل زاد کے الزامات کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دے کر مسترد کرنے کا اعلانوزیر خزانہ اورنگزیب: کھپت پر مبنی ترقی کی طرف واپسی سے بحالی چار پانچ سال پیچھے جائے گیافغان طالبان حکومت دہشت گرد گروہوں کے خلاف قابلِ تصدیق اقدامات کرے: وزارتِ اطلاعاتگورنر راج کے باوجود جنید اکبر پی ٹی آئی کے صوبائی صدر برقرار، تنظیمی ڈھانچے میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ

ایس سی او سربراہی اجلاس کے انتظامات، اسحاق ڈار کی تمام ضروری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت

ایس سی او سربراہی اجلاس کے انتظامات، اسحاق ڈار کی تمام ضروری اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت
فائل فوٹو: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار — تصویر: بشکریہ atlanticcouncil.org

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کے 2027 کے اجلاس کے حوالے سے فالو اپ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں سربراہی اجلاس کے مجوزہ مقام پر پیش رفت اور تیاریوں سمیت مہمانوں کی رہائش کے لیے دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا گیا۔

اسحاق ڈار نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ آئندہ سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد کے لیے تمام ضروری انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں اور اجلاس کے دوران تمام امور کو ہموار اور مؤثر انداز میں یقینی بنایا جائے۔

اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، سیکرٹری خارجہ، سیکرٹری داخلہ، ایس سی او کے لیے پاکستان کے قومی رابطہ کار، چیئرمین سی ڈی اے سمیت متعلقہ وزارتوں اور اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

موضوعات: