نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی کوئٹہ میں یومِ آزادی پرچم کشائی، سیکٹر کمانڈر ایوب خان ترین کا خطاب

کوئٹہ: نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے سیکٹر کمانڈر قلات ایوب خان ترین نے پولیس ڈرائیونگ لائسنس اتھارٹی کوئٹہ میں یومِ آزادی کی پرچم کشائی کی تقریب کے شرکاء سے خطاب کیا۔
اس موقع پر انہوں نے یومِ آزادی کا کیک بھی کاٹا۔

تصویر: بشکریہ ڈی جی پی آر بلوچستان











