رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 23° صاف 23° / 12°فجر 05:18ظہر 12:16عصر 16:17مغرب 17:54عشا 19:14
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
یوکرین کے لیے جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے: ٹرمپ، اوسلو مذاکرات کے بعد ایلچی وٹکوف روس میںٹیلر سوئفٹ نیلے لباس میں سنڈریلا لک کی وجہ سے مداحوں کی توجہ کا مرکزخلیجی کشیدگی کے پیش نظر مانیٹری پالیسی میں شرح سود نہ بڑھائی جائے: فیصل معیز خاناسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 26 اکتوبر کو، شرح سود میں اضافے کا امکانپاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا دوحہ میں «بدر» دفاعی مفاہمتی یادداشت پر دستخطخیبرپختونخوا اسمبلی کے تمام ارکان پارٹی کے ساتھ متحد ہیں: بیرسٹر گوہرجامعہ تربت کے شعبہ تعلیم کے بورڈ آف اسٹڈیز کا چھٹا اجلاس، ایم فل ایجوکیشن نصاب کا جائزہاسلام آباد: وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کا قومی مباحثے میں مؤقف، بلوچستان کو مزید انتظامی یونٹس اور مؤثر بلدیاتی نظام کی ضرورتکوئٹہ: گورنر جعفرخان مندوخیل سے میر سلیم احمد کھوسہ کی ملاقات، انفراسٹرکچر کی ترقی پر تبادلہ خیالبلوچستان کو مزید انتظامی یونٹس، مؤثر بلدیاتی نظام اور اضافی وسائل کی ضرورت ہے: سرفراز بگٹیمحسن نقوی: پاکستان نے خطے میں امن اور مذاکرات کے لیے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیافیصل واوڈا: عمران خان بانی ایم کیو ایم کی سیاست سے بھی 100 فیصد آگے نکل گئے

خلیج عمان میں امریکی لڑاکا طیارے کا مال بردار بحری جہاز پر حملہ امریکی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش

خلیج عمان میں امریکی لڑاکا طیارے کا مال بردار بحری جہاز پر حملہ امریکی ناکہ بندی توڑنے کی کوشش

خلیج عمان میں امریکی لڑاکا طیارے نے مال بردار بحری جہاز پر حملہ کر دیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام کےمطابق پاناما کے پرچم بردار مال بردارجہازایم وی اوشن مولیکا نے بار بار وارننگ کونظراندازکیا،امریکی ناکہ بندی توڑنےکی کوشش پر بحری جہازکو نشانہ بنایا گیا،حملے میں بحری جہاز ناکارہ ہوگیا تاہم عملے کے ارکان کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

سینٹ کام کےمطابق مال بردارجہاز ایران کی ایک بندرگاہ سے روانہ ہوا تھا اور امریکی بحری حدود کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔

موضوعات: