رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسے انہوں نے بچپن میں مجھے پالا بنی اسرائیل ۲۴
کوئٹہ 20° صاف 22° / 11°فجر 05:19ظہر 12:16عصر 16:16مغرب 17:53عشا 19:13
بلوچستان کی آواز، اکتوبر 1970 سےکوئٹہ سے شائع ہونے والا روزنامہ · ایڈیٹر انچیف: جاوید احمد · ایگزیکٹو ایڈیٹر: کامران جاوید
عدالتیں مستقبل کے ممکنہ قوانین روکنے کے لیے پیشگی فیصلہ نہیں کر سکتیں: اسلام آباد ہائیکورٹپیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا جمعہ کو اسلام آباد میں اجلاسبلوچستان اسمبلی: سردار نظام کے خاتمے اور نواب، سردار کے الفاظ پر پابندی کی قرارداد آج پیش ہوگیشیبہ آئل فیلڈ پر ڈرون حملے کی کوشش، ملبہ گرنے سے فلپائنی اور نیپالی کارکن ہلاک، پاکستانی اور انڈین زخمیپنجاب میں کیمرے والے سمارٹ گلاسز اور خفیہ ریکارڈنگ آلات پر 30 روزہ پابندی، مریم نواز کی سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعظم کا پشاور میں اپیکس کمیٹی سے خطاب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی “انتہائی مجبوری” میں نافذ کرنے کا دعویٰآئی ایم ایف کی پیش گوئی: خطے کی معیشت اس سال 1.3 فیصد سکڑے گی، 2027 میں 6.6 فیصد نموصدر زرداری تین روزہ دورے پر جرمنی روانہ، 23 برس بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا پہلا دورہبنوں سے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نسیم علی شاہ 30 روز کے لیے ایم پی او کے تحت نظر بندپشاور میں وزیراعظم کی صدارت میں ایپکس کمیٹی کا اجلاس، خیبرپختونخوا پروگرام کے لیے 160 ارب روپے مختصدہشت گردی کے خلاف ایک بار پھر قومی اتحاد ضروری ہے: سینیٹ میں رانا ثنا اللہ کا خطابخیبرپختونخوا میں گورنر راج کا مقصد معدنیات نہیں، امن کا قیام ہے: عقیل ملک، اختیار ولی

نابلس میں سیکڑوں اسرائیلی آبادکاروں کا حضرت یوسفؑ کے مزار پر حملہ، فوج نے تحفظ دیا

نابلس میں سیکڑوں اسرائیلی آبادکاروں کا حضرت یوسفؑ کے مزار پر حملہ، فوج نے تحفظ دیا

اسرائیلی فوج حضرت یوسفؐ کے مزار پر حملہ کرنے والے آبادکاروں کو تحفظ فراہم کرتی رہی، اسرائیلی فوج علاقے میں موجود فلسطینی رہائشیوں کو انخلا پر مجبور کیا۔

میڈیا رپورٹ کے متعدد گھروں کو فوجی بیرکوں میں تبدیل کیا گیا، چھتوں پر اسرائیلی اسنائپرز تعینات کیے گئے۔

اسرائیلی آباد کاروں نے گزشتہ روز مسجد اقصیٰ کی بھی بے حرمتی کی تھی۔

دوسری طرف غزہ میں رہائشی عمارت کے ملبے سے 100 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، لاشیں غزہ سول ڈیفنس کی ٹیموں نے ملبے سے نکالیں۔

جاں بحق فلسطینیوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، جنازے میں بڑی تعداد میں فلسطینی شہریوں نے شرکت کی۔

یہ رہائشی عمارت اکتوبر 2023 میں اسرائیلی فضائی حملے کا نشانہ بنی تھی۔